وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آفتاب چیمہ کو آئی جی اسلام آباد بنانے کی منظوری دیدی

بدھ 23 اپریل 2014 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آفتاب چیمہ کو آئی جی اسلام آباد بنانے کی منظوری دیدی ذرائع کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار نے ملاقات کی جس میں آفتاب چیمہ کو آئی جی اسلام آباد بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا آفتاب چیمہ اس وقت پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔