جمہوریہ چیک کے راڈک سٹیپانک بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں رہا کر ایونٹ سے باہر

بدھ 23 اپریل 2014 12:49

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) جمہوریہ چیک کے راڈک سٹیپانک بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں رہا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

سپین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کے راڈک سٹیپانک کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ایک اور میچ میں کولمبیا کے سانتیاگو گیرالڈو نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہالینڈ کے ایگور سجسلنگ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

متعلقہ عنوان :