فلم”جن “ 25 اپریل سے پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

بدھ 23 اپریل 2014 12:42

فلم”جن “ 25 اپریل سے پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہوگی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) پاکستانی ہدایتکار کی ہالی وڈ فلم”جن “ 25 اپریل سے پاکستان کے سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے ۔

(جاری ہے)

دہشت کا راج ،خوف کے سائے ،سناٹے کا شور اور خاموشی سے سرگوشیاں کرنے والا جن آرہا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نڑاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں ۔پاکستانی ہدایتکار اجمل ظہیر کی فلم ”جن“ 25 اپریل سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :