اداکارہ زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ”جٹ جیمز بانڈ“ 25 اپریل کو ریلیز ہوگی
بدھ 23 اپریل 2014 12:42
ممبئی +لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکارہ زریں خان کی پہلی پنجابی فلم ”جٹ جیمز بانڈ“ 25 اپریل کو بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔
(جاری ہے)
فلم میں زرین خان نے گپی گروال کے مقابل ہیروئن کا کردار نبھایا ہے دیگر فنکاروں میں گرمیت ، وندو دارا سنگھ ،یشپال شرما، اوتار گل، شہباز خان ، مکیش رشی شامل ہیں اس کے میوزک ڈائریکٹر مختار سہوتہ، جتیندر شاہ ، رائٹر جیس گریوال اور پروڈیوسر گردیپ ڈھلون ہیں ۔ فلم میں راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گانا شامل کیا گیا ہے جو ان دنوں میوزک چارٹس میں پسند کیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.