مختلف بین الاقوامی سکواش ایونٹس کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری
منگل 22 اپریل 2014 14:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام مختلف بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے مصحف علی سکواش کمپلیکس میں جاری ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
22اپریل 2014ء کو بتایا کہ تربیتی کیمپ میں مرد سینئر ، جونیئر اور خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور ان کھلاڑیوں قومی ٹیم کے کوچ جمشید گل اور فہیم گل جدید معیار کی تربیت دے رہے ہیں ۔
سینئر مرد کھلاڑیوں میں فرحان زمان، عامر اطلس، ناصر اقبال، فرحان محبوب،، دانش اطلس اور علی بخاری بوائز انڈر 19میں عباس شوکت، ہاشمی اور کاشف آصف جبکہ خواتین کھلاڑیوں مدینہ ظفر اور رفعت تربیت حاصل کر رہی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.