پی ٹی سی ایل انٹر میڈیا کرکٹ کے مزید دو میچز25 اپریل کو کھیلے جائیں گے

منگل 22 اپریل 2014 14:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) نیشنل پریس کلب کے زیراہتمام پی ٹی سی ایل انٹر میڈیا کرکٹ کے مزید دو میچز25 اپریل کو ایمبیسی روڑ کرکٹ گراؤنڈ جی سکس میں کھیلے جائیں گے پہلا میچ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

22اپریل 2014ء اور جہان پاکستان/ نیشن کی ٹیموں کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائیگا دوسرے میچ میں روزنامہ نئی بات کا مقابلہ روزنامہ ایکسپریس سے سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔ کوارٹر فائنل مرحلہ 26 اپریل سے شروع ہوگا۔ پہلا کوارٹر فائنل میچ اب تک ٹی وی اور دنیا ٹی وی کے درمیان جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ کشمیر میڈیا الیون اور اے ٹی وی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :