کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کیانتخابات 2 مئی کو کرانیکا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
منگل 22 اپریل 2014 14:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے کئی ماہ سے زیر التوا ء انتخابات دو مئی کو کرانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
نیشنل اسٹیڈیم کے سینئر منیجر ارشد خان کے مطابق تصدیق کی پی سی بی دو مئی کو کراچی میں انتخابات کرائے گی دوسری جانب پی سی بی نے کے سی سی اے زون پانچ کے صدر اور سیکریٹری کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا زون پانچ سے صدر اور سیکرٹری کے انتخابات کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد بشیر احمد صدر اور سلیم عالم سیکرٹری کی حیثیت سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے کے سی سی اے کے انتخابات کیلئے جن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ان میں صدارت کیلئے پروفیسر اعجاز فاروقی،ندیم عمر ،اور محمد اکرم خان کے درمیان مقابلہ ہے۔
سیکرٹری کے عہدے کیلئے شفیق کاظمی،سید محمد اسحاق، اور ظفر احمد میدان میں ہیں۔خازن کے عہدے کے لئے شفیق کاظمی،سید محمد اسحاق،شاہ شفیع الدین،محمد افتخار الزماں،اور رازق ربانی مقابلے میں ہیں تاہم اعجاز فاروقی پینل کا دعوی ہے کہ انہیں بڑی تعداد میں ووٹرکی حمایت حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.