راولپنڈی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19- کرکٹ ٹورنامنٹ 25 اپریل سے شروع ہوگا

منگل 22 اپریل 2014 14:27

اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام راولپنڈی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19- کرکٹ ٹورنامنٹ 25 اپریل سے شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے میچز چار مقامات پر کھیلے جائیں گے جن راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم، میر پور سٹیڈیم اے جے کے،ڈسٹرکٹ کرکٹ گراؤنڈ اٹک اورمرغزار گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی ریجن کی چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں راولپنڈی، جہلم، میانوالی، آزاد جموں و کشمیر، اٹک اور چکوال شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :