دو ماہ میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ‘ وزیر داخلہ پنجاب

پیر 21 اپریل 2014 20:44

دو ماہ میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ‘ وزیر داخلہ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) وزارت داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں مشکوک افراد کی تعداد و گنا ہو گئی ،فورتھ شیڈول میں شامل مشکوک افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ کر چار ہزار ہو گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی تعداد میں یہ اضافہ دو ماہ میں ہوا ہے ۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے مطابق حساس اداروں کی رپورٹس پر کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا جاتا ہے ۔ پولیس کی ہر مشکوک شخص پر کڑی نظر ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :