یکم مئی سے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

پیر 21 اپریل 2014 13:35

یکم مئی سے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) یکم مئی سے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان۔ پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔ حتمی فیصلہ تیس اپر یل کو ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی کیونکہ تیل درآمد کرنے والے 2 جہاز کراچی بندرگاہ پر آ چکے ہیں۔

حتمی سفارشات 27 اپریل کو مرتب کی جائیں گی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ 30 اپریل کو ہو گا۔

یکم مئی سے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان۔ پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔

(جاری ہے)

حتمی فیصلہ تیس اپر یل کو ہو گا۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی کیونکہ تیل درآمد کرنے والے 2 جہاز کراچی بندرگاہ پر آ چکے ہیں۔ حتمی سفارشات 27 اپریل کو مرتب کی جائیں گی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ 30 اپریل کو ہو گا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/219488#sthash.xV8Xalma.dpuf