پی آئی اے کو تین برس میں حج آپریشن کی 617پروازوں میں ایک ارب سے زائد کے نقصان کا انکشاف،2011ء میں 765ملین جبکہ 2012 ء میں 401ملین روپے کا نقصا ن ہو ا،ذرائع
اتوار 20 اپریل 2014 01:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز( پی آئی اے)کی طرف سے گزشتہ تین برس میں حج آپریشن کے لئے 617پروازوں میں ایک ارب سے زائد کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔آن لائن کے پاس موجود سرکاری دستاویزات کے مطابق پی آئی اے نے 2011ء میں حج آپریشن کے لئے کل 266پروازوں کے ذریعے 8417ملین روپے آمدنی ہوئے اور 9181ملین ان پر وازوں پر اخراجات ہوئے جس میں ادارے کو 765ملین کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.