مشرف کو کہیں اور لیجانا مناسب نہیں ،انکا جیل جانا ہی بہتر ہوگا،آصفہ بھٹو

ہفتہ 19 اپریل 2014 17:06

مشرف کو کہیں اور لیجانا مناسب نہیں ،انکا جیل جانا ہی بہتر ہوگا،آصفہ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر ریٹائرڈجنرل پرویز مشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لے کر جانا مناسب نہیں۔

(جاری ہے)

مشرف کو جیل ہی لے جانا بہتر ہوگا۔ سابق صدر ٓآصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو زرداری کایہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سابق صدر کی کراچی آمد کی اطلاعات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :