بالی ووڈ اداکار جان ابراہم ایک بار پھرڈان بنیں گے

ہفتہ 19 اپریل 2014 16:21

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم ایک بار پھرڈان بنیں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) بالی ووڈ کے خوبرو اداکار جان ابراہم ایک بار ڈان کے روپ میں پھر نظر آئیں گے فلم ساز سنجے گپتا نے مافیا کے گرد گھومتی والی ایک فلم کیلئے جان ابراہم کو کاسٹ کرلیاگیاہے۔

(جاری ہے)

ڈان بن کر دہشت پھیلانیکی ناکام کوشش کرنے والے جان ابراہم فلم میں اپنے کردار کے ساتھ انصاف کرسکیں گے یا نہیں فی الحال اس حوالے سے فلمی پنڈت خاموش ہیں۔ فلم کی عکس بندی رواں برس اگست میں شروع کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :