خورشید شاہ کا حکومت سے رہا کئے گئے طالبان قیدیوں کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ
ہفتہ 19 اپریل 2014 11:54
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رہا کئے گئے طالبان قیدیوں کی فہرست اپوزیشن کو بھی فراہم کی جائے۔سکھر ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو طالبان قیدیوں کو اس طرح رہا نہیں کرنا چاہیئے تھا، طالبان کے خطرناک قیدیوں کو رہا کرنا عدلیہ کا کام ہے، حکومت نے جو قیدی رہا کئے ہیں ان کی فہرست اپوزیشن کو بھی فراہم کی جائے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے سندھ حکومت میں شامل ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم حکومت میں شامل ہو جائے، ہر جماعت کے لئے دروازے کھلے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی سے متعلق کو ئی بات زیرغورنہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.