وزیراعلیٰ سے اعجاز الحق کی ملاقات،قومی امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 18 اپریل 2014 20:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اورقومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :