زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 13 کروڑ 61 لاکھ ڈالر بڑھ گئے
جمعہ 18 اپریل 2014 15:09
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران 13کروڑ 61 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9ارب 84کروڑ 96لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے گزشتہ روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 11اپریل کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9.849ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی جبکہ 4اپریل کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9.713ارب ڈالر تھے، ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 4کروڑ 7 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 4ارب 98کروڑ 39لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 4ارب 86کروڑ 57 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کی آمد اور انخلا کی کوئی اہم ٹرانزیکشن عمل میں نہیں آئی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.