برطانوی پارلیمنٹ میں فلم کی شوٹنگ کی اجازت دیدی گئی

جمعہ 18 اپریل 2014 12:59

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) تاریخ میں پہلی بار برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت میں کسی فلم کی شوٹنگ کی اجازت دی گئی ہے۔برطانیہ میں اپنے ووٹ کے حق کے لیے ”سفرا جیٹ“ نامی خواتین کی تحریک پر اسی نام سے بننے والی فلم کی شوٹنگ آجکل وہاں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :