لاہور،کراچی جانیوالی ٹرین سے بھاری اسلحہ برآمد،تین مسافر گرفتار

جمعہ 18 اپریل 2014 11:50

لاہور،کراچی جانیوالی ٹرین سے بھاری اسلحہ برآمد،تین مسافر گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اپریل 2014ء) لاہور میں ریلوے پولیس نے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس سے تین مسافروں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

کراچی جانے والے تینوں مسافروں کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ٹرین میں اسلحہ لوڈ کر رہے تھے۔۔ ملزمان نے واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چکما دیا، اسلحے کی ساخت غیر ملکی بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :