کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،منظور حسین وسان ، اینٹی کرپشن کے 1336 کیسز کا اندراج ہوا جن میں سے 862 کیسز پر فیصلے ہوچکے ہیں،وزیر برائے اینٹی کرپشن سندھ
جمعرات 17 اپریل 2014 19:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) سندھ میں اب تک اینٹی کرپشن کے 1336 کیسز کا اندراج ہوا ہے جن میں سے 862 کیسز پر فیصلے ہوچکے ہیں جبکہ 474 کیسز زیر التوا ہیں۔ 67 اینٹی کرپشن افسران کو بہتر کارکردگی نہ دکھانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ 100 کے قریب 3 سال کی سروس مکمل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کو اینٹی کرپشن سے واپس محکمہ پولیس بھیجا گیا ہے ۔
یہ بات جمعرات کو سندھ کے وزیر برائے اینٹی کرپشن ‘ جیل خانہ جات ‘ مائنز اینڈ منرل منظور حسین وسان کی زیر صدارت اپنے دفتر میں اینٹی کرپشن کیسز کے حوالے سے منعقد اجلاس کے بعد میڈیا کو بتائی گئی ۔ اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن مختیار حسین سومرو ‘ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سندھ غلام حسین میمن ‘ آغا اعجاز پٹھان اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.