تمام ادارے ایک دوسرے کے تقدس کا خیال رکھیں، قومی سلامتی کمیٹی
جمعرات 17 اپریل 2014 17:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) تمام اداروں کو ایک دوسرے کے تقدس کا خیال رکھنا چاہیے، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ، سیاسی اور عسکری قیادت نے اس تصور کی توثیق کی ہے کہ عوام کی خوشحالی کے لئے تنازعات میں پڑنے کے بجائے ترقی کی راہ پر چلنا ہو گا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔
اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز شریک تھے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام، ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان اور سیکرٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.