انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 56 پیسے سستا،96 روپے 10 پیسے پر آ گیا

جمعرات 17 اپریل 2014 14:56

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 56 پیسے سستا،96 روپے 10 پیسے پر آ گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ایک روز کے اضافے کے بعد ڈالر پھر سستا ہونا شروع ہو گیا ، کاروبار کے دوران قدر چھپن پیسے کم ہوئی۔ انٹر بنک میں ڈالر ایک روز کے اضافے کے بعد پھر سستا ہونا شروع ہو گیا۔دوران کاروبار ڈالر 56 پیسے کمی سے 96 روپے 10 پیسے پر آ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر چھیانوے روپے دس پیسے کی سطح پر آ گیا۔ایک روز قبل ڈالر کی قدر چوالیس پیسے اضافے سے چھیانوے روپے چھیاسٹھ پیسے پر پہنچ گئی تھی۔

راچی (دنیا نیوز)انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ایک روز کے اضافے کے بعد ڈالر پھر سستا ہونا شروع ہو گیا ، کاروبار کے دوران قدر چھپن پیسے کم ہوئی۔

(جاری ہے)



انٹر بنک میں ڈالر ایک روز کے اضافے کے بعد پھر سستا ہونا شروع ہو گیا۔دوران کاروبار ڈالر 56 پیسے کمی سے 96 روپے 10 پیسے پر آ گیا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر چھیانوے روپے دس پیسے کی سطح پر آ گیا۔ایک روز قبل ڈالر کی قدر چوالیس پیسے اضافے سے چھیانوے روپے چھیاسٹھ پیسے پر پہنچ گئی تھی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business/219059#sthash.AW930Vhm.dpuf

متعلقہ عنوان :