پی ٹی سی ایل میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین میچزکل کھیلے جائیں گے

جمعرات 17 اپریل 2014 13:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) نیشنل پریس کلب کے زیراہتمام جاری پی ٹی سی ایل میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین میچز(آج) جمعہ کو ا یمبیسی روڈ کرکٹ گراؤنڈ ، جی سکس میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ نئی بات اور ایکسپریس ٹریبیون کی ٹیموں کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں ڈی نیوز کا اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

17اپریل 2014ء سے ٹکراؤ شام چار بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

تیسرا میچ روزنامہ ایکسپریس اور آئی این پی/ اوصاف کی ٹیموں کے درمیان شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء ٹیم میں جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ان میں کپتان زاہد اقبال ، زاہد یعقوب خواجہ ، عمار یاسر ، حافظ عبید الرحمن ، محمد وقاص ، حافظ سمیع اللہ ، حافظ عبد الماجد ، عبد المتین ، سدھیر احمد ، عدنان ارشد ، راشد محمود ، صغیر احمد ، محمد زبیر اور ساجد الرحمن شامل ہیں ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جا رہا ہے ایونٹ کا فائنل 28 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :