میرا فلم ”ہوٹل“ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کیلئے دبئی روانہ
بدھ 16 اپریل 2014 23:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) ادکارہ میرا اپنی فلم ”ہوٹل“کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کرنے کیلئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئیں۔ میرااپنی فلم ”ہوٹل “ کی تقریب میں شرکت کیساتھ اس کی پرموشن میں بھی حصہ لیں گی۔ میر اپانچ دن تک دبئی میں قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آجائیں گی۔
(جاری ہے)
دبئی روانگی سے قبل میرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ فلم” ہوٹل “میں میراکردارانتہائی جاندار ہے۔
جودیکھنے والوں کوضرور پسند آئے گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میرے خلاف جن لوگوں نے منفی مہم شروع کررکھی ہے میں اس سے قطی خوف زدہ نہیں اور نہ ہی میں ایسی باتوں سے گھبرانے والی ہوں۔انہوں نے کہا کہ جولوگ میڈیا میں میرے خلاف زہراگل رہے ہیں۔ان کے ہاتھ میرا نہیںآ ئی اسی لئے ا ن کیلئے انگور کھٹے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.