جنوبی کوریا: بحری جہاز ڈوب گیا ،2افراد ہلاک ، 368 کو بچالیا گیا
بدھ 16 اپریل 2014 17:07
سیول(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) جنوبی کوریا میں بحری جہاز ڈوبنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،جب کہ بحری جہاز میں سوار368افراد کو امدادی کارروائی کے بعد بچالیا گیا۔
(جاری ہے)
بحری جہاز کی منزل جزیرہ جیجو تھی ، جہاں طلبہ سیرو تفریح کی غرض سے جارہے تھے ،لیکن اچانک جہاز ڈوبنے لگا ، جس کی اطلاع فوری طور پرمتعلقہ حکام کو دی گئی اور18 ہیلی کاپٹر،34 ریسکیو کشتیاں، نیوی کے بحری جہاز ڈوبتے مسافروں کی مدد کو پہنچ گئے۔
بحری جہاز میں سوارکئی بچوں نے لائف جیکٹس کے ساتھ سمندر میں چھلا نگ لگا دی، جان بچانے کی کوشش میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 368 افراد کو ریسکیو کرلیاگیا ہے اور دیگرلاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.