یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا

بدھ 16 اپریل 2014 12:35

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا۔ لیگ کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا کا پہلا سیمی فائنل میچ چیلسی اور اٹلیٹکو میڈرڈکی ٹیموں کے درمیان میڈرڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ ریال میڈرڈ اور دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :