اداکارہ مارلن مونرو کی نقلی ہیرے کی بالیاں پونے دو لاکھ ڈالرز میں نیلام

بدھ 16 اپریل 2014 12:32

کیلی فورنیا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) پچاس اور ساٹھ کی دہائی کی گلیمرس ہالی وڈ اداکارہ مارلن مونرو کی نقلی ہیرے کی بالیاں پونے دو لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوگئیں۔

(جاری ہے)

حسین ہالی وڈ اداکارہ مارلن مونرو کی دلکش بالیاں ایک لاکھ پچاسی ہزار ڈالرز میں کیلیفورنیا میں نیلام ہو گئی ہیں۔ یہ وہی گلیمرس بالیاں ہیں جو اداکارہ نے1955ء میں فلم دا روز ٹیٹو کے پریمیئر پر پہنیں تھی۔ اس نیلامی میں ہالی وڈ کی دوسری یادگاریں بھی رکھی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :