دونوں اداکاروں نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ‘ جلد اس کی شوٹنگ کاآغاز بھی کردیاجائے گا
بدھ 16 اپریل 2014 12:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اپریل 2014ء) ماضی کے معروف اداکار ونود کھنہ اب ایک بار پھر نظر آئی گے ایکشن میں۔ اب کی بار وہ کوئلے کی کانوں کے گرد گھومتی فلم میں مار دھاڑ پسند کرنے والے ایکشن ہیرو سنیل شیٹھی کے ہمراہ کردار نبھائیں گے۔
(جاری ہے)
کئی دہائیوں قبل کوئلے کی کانوں کے متعلق فلم بنائی گئی تھی جس کا نام کالا پتھر رکھا گیاتھا اس کے بعد حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم غنڈے کی کہانی بھی کوئلے کی کان سے متعلق تھی اور اب ایک بار پھر بالی ووڈ والوں کو فلم بنانے کے لئے کوئلے ہی کا موضوع ملا ہے جس کانام ہے کوئلہ آنچل۔
خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس فلم میں لیجنڈ اداکار ونود کھنہ ولن بن کر منفی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ جبکہ انہیں کنٹرول کرنے والے پولیس اہلکار کا کردار سنیل شیٹھی نبھائیں گے۔ دونوں اداکاروں نے اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے اور بہت جلد اس کی شوٹنگ کاآغاز بھی کردیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.