صحت مسلسل خراب رہتی ہے، ہرتیک روشن

منگل 15 اپریل 2014 00:14

صحت مسلسل خراب رہتی ہے، ہرتیک روشن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکار ہرتیک روشن نے کہا ہے کہ میری صحت مسلسل خراب رہتی ہے تاہم بیماریوں کا بھر پور مقابلہ کرتا ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر ہرتیک نے لکھا کہ ان دنوں میری ٹانگوں میں سخت درد ہے تاہم اس کے باوجود میں بیماری سے لڑ رہا ہوں اور اپنے کام میں مصروف ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میری صحت مسلسل خراب رہتی ہے تاہم میں کبھی بیماری کے آگے ہار نہیں مانتا۔

متعلقہ عنوان :