سابق عالمی نمبر ایک ماریا شراپووا کا ریو اولمپک گولڈ جیتنے کی خواہش کا اظہار

منگل 15 اپریل 2014 14:06

پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء)سابق عالمی نمبر ایک ماریا شراپووا نے ریو اولمپک گولڈ جیتنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سارے خواب ہیں جس کی تعبیر ابھی تک نہیں ملی ۔

(جاری ہے)

اولمپک گولڈ جیتنا بھی ان کا خواب ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اولمپک گولڈکی خاص بات ہے۔میری خواہش ہے کہ برازیل میں ہونے والیریو ااولمپک گولڈ جیتنے میں کامیاب ہوں۔2012 لندن اولمپکس کے فائنل میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے ہاتھوں شکست کھا گئی تھیں۔