کیوبا رواں برس کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کی میزبانی کرے گا
منگل 15 اپریل 2014 14:06
ہوانا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) کیوبا رواں برس شیڈول کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کی میزبانی کرے گا۔ کیوبن سپورٹس اتھارٹیز کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تیاریارں زوروشور سے جاری ہیں جنہیں ایونٹ شروع ہونے سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
میگا ایونٹ میں کولمبیا کے عالمی چیمپئن اورلانڈو ڈیکوئے سمیت دنیا کے 14 بہترین کلف ڈائیورز ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں ڈائیورز 27 میٹر اونچائی سے چھلانگ لگائیں گے اور ان کو حادثات سے بچانے کیلئے بھی خصوصی طور پر انتظام کیا گیا ہے۔ کیوبا کو پہلی بار کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.