پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی فائزہ ملک نے پنجاب میں آٹے کی قلت پر اسمبلی میں تحر یک التواء کا ر جمع کروادی
پیر 14 اپریل 2014 17:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک نے پنجاب میں آٹے کی قلت پر اسمبلی میں تحر یک التواء کا ر جمع کروادی ۔
(جاری ہے)
سوموار کے روز پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی تحریک التواکار میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں فلور ملز کی ہڑتال کی وجہ سے لاہور سمیت پورے صوبے میں آٹے کی شدید قلت کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ہے او ر یہ حکو مت پنجاب کی بہت بڑی ناکامی ہے اس لیے اس معاملے پر ایوان میں بحث کروائی جائے ۔
آٹے کی قلت کے بارے میں اپنے بیان میں فائزہ احمد ملک نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا شیر ایک بار پھر آٹا کھا رہا ہے جسکی وجہ سے پنجاب کے غر یب عوام آٹے کو تر س رہے ہیں جس سے حکمرانوں کی ناکامی بھی پوری قوم کے سامنے آرہی ہے اورپنجاب میں گورننس کا نعرہ لگانیوالے بتائے ان کی گڈ گورننس کہاں ہے ؟۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.