کامیاب مذاکرات، فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی
پیر 14 اپریل 2014 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) پنجاب حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد فلور ملز ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ حکومت نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ فلور ملز کو صرف ایک ایجنسی چیک کر سکے گی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق فوڈ اتھارٹی کے اختیارات گرفتاریوں اور چھاپوں پر ان کا موقف مان لیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ آئندہ بہتر طریقے سے گندم کی خریداری ہو گی۔ فلور ملز مالکوں کے تحفظات دور کریں گے۔ اس سے پہلے فلور ملز نے مطالبات منظور نہ ہونے پر آج ہڑتال کر دی تھی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے پانچ روز سے تین گھنٹے کی علامتی ہڑتال کر رہی تھی تاہم فلور ملز نے آج سے آٹے کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی جس کے باعث،، اوپن مارکیٹ میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا۔(جاری ہے)
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ حکومت نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ فلور ملز کو صرف ایک ایجنسی چیک کر سکے گی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق فوڈ اتھارٹی کے اختیارات گرفتاریوں اور چھاپوں پر ان کا موقف مان لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ آئندہ بہتر طریقے سے گندم کی خریداری ہو گی۔ فلور ملز مالکوں کے تحفظات دور کریں گے۔ اس سے پہلے فلور ملز نے مطالبات منظور نہ ہونے پر آج ہڑتال کر دی تھی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے پانچ روز سے تین گھنٹے کی علامتی ہڑتال کر رہی تھی تاہم فلور ملز نے آج سے آٹے کی سپلائی مکمل طور پر بند کر دی جس کے باعث،، اوپن مارکیٹ میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا۔ شہریوں کو آٹے کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ صارفین کے مطابق اس دوران دکانداروں نے ذخیرہ اندوزی کر لی اور مہنگے داموں آٹا فروخت کرتے رہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/218742#sthash.jjs6Bvzr.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.