پشاور کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی
پیر 14 اپریل 2014 16:08
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) عالمی ادارہ صحت نے پشاور کے سیوریج کے پانی میں افغانستان کے پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کر دی، پولیو وائرس افغانستان صوبے کنڑ سے پشاور منتقل ہوا۔عالمی دارہ صحت کے ذرائع کے مطابق 26 فروری کو پشاور کے سیوریج کے پانی کے نمونے حاصل کئے گئے۔
(جاری ہے)
لیبارٹری ٹیسٹ میں سیوریج کے پانی میں افغانستان کے پولیو وائرس پی ون کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جو افغانستان کے علاقے کنڑ سے پشاور منتقل ہوا۔
پشاور کے سیوریج کے پانی میں فاٹا کے علاقے باڑہ کو پولیو وائرس پایا گیا خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام خان ترکئی نے افغانستان سے پولیو وائرس کی پشاور منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پاک افغان سرحد پر انسداد پولیو کے خصوصی مراکز قائم کرے اور وفاقی حکومت باڑہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلائے۔انہوں نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار صوبے میں مقامی پولیو وائرس ختم کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.