ملتان میں خزانے کی لالچ میں نوجوان منوں مٹی تلے دب گیا ، ریسکیوو1122نے آپریشن روک دیا ،خزانے کی تلاش کیلئے کھودا گیا گھڑا بہت تنگ ہے ،ہیوی مشینری نہیں لائی جاسکتی ، ریسکیو افسر
اتوار 13 اپریل 2014 22:49
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) ملتان میں جعلی پیرکے کہنے پر خزانے کی تلاش میں گڑھا کھود کراس میں اترنے والے نوجوان کو تاحال منوں مٹی تلے سے نہیں نکالا جا سکا ، ریسکیو 1122 نے اپنا آپریشن روک دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ملتان کے لالچی ماں باپ نے جعلی پیر کے کہنے پر خزانے کی تلاش کیلئے گھر میں گھڑا کھود کر اس میں اپنے لخت جگر کو ہی اتار دیا، خزانہ تلاش کرنے کیلئے جانے والا ذیشان گھڑے میں تو اترا لیکن پھر واپس نہیں آیا، ذیشان کی تلاش میں ہفتہ کی رات سے جاری ریسکیو آپریشن کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد روک دیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.