”تساں فکر نہ کرو، کل توں کم شروع کر ڈیسوں“،وزیراعلیٰ کی مظفرگڑھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کے دورے پر مقامی افراد سے سرائیکی میں گفتگو
اتوار 13 اپریل 2014 20:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے آج مظفرگڑھ میں ترکی کے بنائے گئے جدید ترین ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ کے باعث متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے دورے کے دوران وہاں فراہم کی جانے والی بہترین سہولتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہسپتال ترک حکومت اور عوام کی طرف سے ہمارے پاس ایک امانت ہے اور جس محبت اور خلوص سے ترکی نے ہسپتال بنایا ہے ہمارا فرض ہے کہ اس سے زیادہ محبت سے ہم اسے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے چلائیں۔
وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے ہر شعبے کا معائنہ کیا۔بعدازاں انہوں نے دریا کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کا موقع پر جا کر جائزہ لیا اور متاثرین میں گھل مل گئے اور ان سے ہاتھ ملایا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر سرائیکی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے مقامی افراد کو یقین دلایا کہ ”تساں فکر نہ کرو، کل توں کم شروع کر ڈیسوں“ جس پر مقامی افراد نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ”تہاڈا بہوں بہوں شکریہ کہ تساں ساڈا حال پوچھن آئے وے“۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.