ننگرپارتحصیل ہسپتال میں زیرعلاج 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی ، جاں بحق افراد کی تعداد 230ہوگئی

اتوار 13 اپریل 2014 15:33

ننگرپارتحصیل ہسپتال میں زیرعلاج 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی ، جاں بحق ..

ننگرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء)ننگر پارکر میں ایک اور زیرعلاج بچی چل بسی۔ ذرائع کے مطابق ننگرپارکر کے تحصیل ہسپتال میں زیرعلاج تین ماہ کی بچی انتقال کرگئی جس کے بعد تھر میں 4ماہ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 230 ہوگئی-