میں کبھی سوریا سے نہیں ملی ،اس کے کام کی قدر کرتی ہوں ،کرینہ کپور

ہفتہ 12 اپریل 2014 23:39

میں کبھی سوریا سے نہیں ملی ،اس کے کام کی قدر کرتی ہوں ،کرینہ کپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہ ک میں سوریا سے کبھی ملی نہیں ہوں تاہم اسے جانتی ہوں اور اس کا احترام کرتی ہوں۔

(جاری ہے)

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ نے کہا کہ میں میں سوریا کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہوں تاہم انہوں نے کہا کہ میں نے میڈیا میں ایسی رپورٹیں دیکھیں کہ سوریا کی فلم میں آئٹم سونگ کے لئے مجھے لیا گیا ہے تو مجھے حیرت ہوئی کیونکہ میں تو کبھی سوریا سے ملی بھی نہیں۔