وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفر گڑھ کے قریب دریائے چناب کے کٹاؤ کی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

ہفتہ 12 اپریل 2014 22:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مظفر گڑھ کے قریب دریائے چناب کے کٹاؤ کی خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر آبپاشی اور سیکرٹری آبپاشی سے رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ علاقے میں فوری امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں -فصلوں اور اراضی کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :