عدالتوں کے فیصلوں سے عوام کو انصاف ملتا ہے، انصاف کے عمل کو سپورٹ کرنے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے‘ جسٹس عمر عطاء بندیال ، پاکستان میں میڈیا آزاد ہے، عدالتی رپورٹنگ کو مزید موٴثر بنانے کیلئے تربیتی کورسز کا اجراء کیا جائے‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ہفتہ 12 اپریل 2014 22:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا ء بندیال نے کہا ہے کہ عدالتوں کے فیصلوں کی تعداد سے نہیں بلکہ ان کے میعار سے عوام کو انصاف ملتا ہے،اچھے فیصلوں سے ایک طرف غلطی کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ معاشرے کے دیگر افراد غلطی کرنے سے رک جاتے ہیں اور معاشرہ امن کے راستے پر چل نکلتا ہے،انصاف کے عمل کو سپورٹ کرنے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پریس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام”عدالتی رپورٹنگ اور انصاف کی فراہمی“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے کیا ۔ سیمینار میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی نے ادا کئے۔سیمینار میں ہائی کورٹ کے ججزورجسٹرار لاہور ہائی کورٹ،ضلعی عدلیہ کے ججز،پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے افسران،وکلاء اور صحافیوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.