صحت مند بلوچستان ہی ہمارے مستقبل کی ضمانت ہے ،میر رحمت صالح بلوچ ،چیلنجوں سے نبردآزما ہونے کے لئے بیماریوں سے پاک بلوچستان کے حصول کے لئے توانائیاں صرف کرنا ہوں گی ،تقریب سے خطاب
ہفتہ 12 اپریل 2014 22:04
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) صوبائی وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ صحت مند بلوچستان ہی ہمارے مستقبل کی ضمانت ہے کیونکہ جدید دنیا کے چیلنجوں سے نبردآزما ہونے کے لئے ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو بیماریوں سے پاک بلوچستان کے حصول کے لئے اپنی توانائیاں صرف کرنا ہوں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے دوسرے سالانہ ہیلتھ ورکرز ویک 2014ء کے موقع پر لیڈی ہیلتھ ورکروں اور کمیونٹی مڈوائف کو ایوارڈا دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق، صوبائی سیکریٹری صحت عبدالصبور کاکڑ، صوبائی کوآرڈینیٹر ایل ایچ وی ڈاکٹر نورقاضی، صوبائی کوآرڈینیٹر سی ایم ڈبلیو ڈاکٹر تاج رئیسانی، ڈی جی ہیلتھ عیسیٰ خان جوگیزئی، ڈاکٹر ارشاد دانش، سردار افتخار احمد درانی، سیودی چلڈرن کے توثیق حیدر کے علاوہ این جی اوز کے نمائندوں اور صوبہ کے مختلف ضلعوں سے آئی ہوئیں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مڈوائف بھی موجود تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.