پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں جنہیں چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرنے والا وزیر اعلیٰ ملا‘ صدر ممنو ن حسین

ہفتہ 12 اپریل 2014 19:59

پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں جنہیں چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرنے والا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے او آئی سی ایمبیسڈرز اینڈ ٹریڈ کانفرنس سے خطاب کے دوران لاہور چیمبر کے عہدیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بارے میں سنا ہے کہ وہ چوبیس میں سے چوبیس گھنٹے کام کرتے ہیں اور اس لحاظ سے پنجاب کے تاجر خوش قسمت ہیں۔

متعلقہ عنوان :