گجرانوالہ میں دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کر لی
ہفتہ 12 اپریل 2014 14:36
گجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) علی پور چٹھہ کے علاقے بوہڑ پور والا چوک میں نوجوان نے دوستی سے انکار کرنے پر لڑکی کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ 26 سالہ بلال 18 سالہ مہوش سے کئی روز سے موبائل پر دوستی کی کوشش کر رہا تھا لیکن مہوش کے انکار پر آج بلال دلبرداشتہ ہو کر اس کے گھر میں داخل ہو گیا اور 3 فائر کئے جس سے مہوش موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئی۔
اس کے بعد بلال نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ دونوں کے آپس میں کیا رواسم تھے اور لڑکا کس طرح سے لڑکی کے گھر میں داخل ہوا، لڑکی کے گھر والوں نے مزاحمت کیوں نہیں کی، مکمل تحقیقات کے بعد ہی کوئی حتمی بیان جاری کیا جاسکے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.