فلم ڈائیورجنٹ دو حصوں میں ریلیز ہوگی ، فیصلہ فلم کو منافع بخش بنانے کیلئے کیا گیا

ہفتہ 12 اپریل 2014 13:19

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) لائن گیٹ انٹرٹیمنٹ کارپوریشن کے تحت ریلیز ہونے والی فلم دو حصوں میں ریلیز کی جائی گی ۔ اس بات کا فیصلہ فلم کو منافع بخش بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔فلم کا پہلا حصہ 18 مارچ 2016جبکہ دوسرا حصہ 24 مارچ2017 کو ریلیز کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :