گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے
ہفتہ 12 اپریل 2014 12:42
گجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء)مارگلہ سٹی کے علاقے میں شوہرنے بد چلنی کے شبہ میں اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کے گلے تیز دھار آلے کی مدد سے کاٹ دیئے۔
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ اورپ کی حدود میں مارگلہ سٹی کے رہائشی عبدالمجید نامی شخص نے پولیس کو اطلاع دی کہ علی الصبح اس کے گھر چور گھس آئے اور مزاحمت پر اس کی حاملہ بیوی نازیہ، 18 سالہ بیٹی آمنہ اور 14 سالہ مدیحہ کے گلے کاٹ دیئے، شق کی بناء پر عبدالمجید سے تفتیش کی گئی جس پر اس نے اعتراف جرم کر لیا۔
امدادی ٹیموں کے تینوں متاثرہ خواتین کو سول اسپتال گجرانوالہ منقتل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق نازیہ کی حالت تشویشناک ہے جب کہ آمنہ اور مدیحہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی نازیہ اور بیٹی آمنہ کا کردار مشکوک تھا جس کی وجہ سے اس نے یہ اقدام اٹھایا، ملزم کو گرفتار کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.