بالی ووڈ فلم ”دی ایکسپوز“ کے گانے ”ہے اپنا دل“ کی ویڈیو جاری‘فلم 23 مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 11 اپریل 2014 22:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کے بعد اب یو یو ہنی سنگھ بھی اداکاری کے میدان میں اتر پڑے ہیں اور ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جس کا نیا گانا جاری کر دیا گیا ہے جو ان دونوں کی آواز میں ہی ریکارڈ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ ڈائیریکٹر آننتھ نارائن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم " دی ایکسپوز" میں دونوں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے جا رہے ہیں جس کی کہانی ایک حسینہ کے پر اسرار قتل کے گرد گھومتی ہے جو سب کے لئے معمہ بنا ہوا ہے۔
قاتل کو بے نقاب کرنے کے لئے میدان میں اترتے ہیں عرفان خان ،اس قتل کا ذمہ دار کس کو قرار دیا جاتا ہے یہ تو ریلیز کے بعد ہی پتا چلے گا۔ایکشن، سسپنس اور تھرِ ل سے بھرپور اس فلم میں سونالی راوٴت ،زویا افروز اور احمد حسین سمیت کئی اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں جو رواں برس 23 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.