معروف گلوکار احمد رشدی کی 31 ویں برسی منائی گئی

جمعہ 11 اپریل 2014 22:43

معروف گلوکار احمد رشدی کی 31 ویں برسی منائی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء)معروف گلوکار احمد رشدی کی 31 ویں برسی منائی گئی۔ احمد رشدی 1938ء کی حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد احمد رشدی کراچی منتقل ہوگئے۔

(جاری ہے)

وہ 11 اپریل 1983ء کو 45 برسی کی عمر میں انتقال کرگئے۔ احمد رشدی کے گیت آج بھی ان کے مداحوں کے دلوں میں ان کی یاد اور محبت کو قائم رکھے ہوئے ہیں۔