بجلی کی طلب اور رسد میں فرق ختم نہ ہوسکا لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ،مختلف دیہی اور شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا مجموعی دورانیہ 14سے 17گھنٹے ریکارڈ کیا گیا
جمعہ 11 اپریل 2014 21:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) بجلی کی طلب اور رسد میں فرق ختم نہ ہونے کے باعث لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، بعض علاقوں میں فورس لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ،مختلف دیہی اور شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا مجموعی دورانیہ 14سے 17گھنٹے ریکارڈ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز بھی بجلی کی طلب 11800میگا واٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ بجلی کی پیداوار2150میگا واٹ کے شارٹ فال سے 9650میگا واٹ ریکارڈ کی گئی ۔
ہائیڈل سے 1780‘تھرمل سے 1250اور آئی پی پیز سے 6620میگا واٹ بجلی کا حصول ممکن ہو سکا ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال حکومتی اعدادوشمار کے برعکس ہے جسکے باعث مختلف شہری علاقوں میں 12سے 14جبکہ دیہی علاقوں میں 15سے 17گھنٹے لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جبکہ بعض فیڈرز پر فورس لوڈ شیڈنگ بھی کی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.