توانائی کے متبادل وسائل اور ان کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈاکٹر فاروق ستار ،ضلع وسطی نے نجی اداروں کے اشتراک سے آلٹر نیٹ انرجی ایجو کیشن ما ڈل پا رک میں شمسی توا نا ئی کی پیداوار کا یو نٹ لگا کر اس کی ابتدا کی ہے،رکن قومی اسمبلی
جمعہ 11 اپریل 2014 19:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) آلٹر نیٹ انرجی ایجو کیشن ما ڈل پا رک نا رتھ نا ظم آ با د زون میں مہمان خصو صی حق پرست رکن قو می اسمبلی فا روق ستا ر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ توانائی کے متبادل وسائل اور ان کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے اوربلدیہ وسطی نے نجی اداروں کے اشتراک سے آلٹر نیٹ انرجی ایجو کیشن ما ڈل پا رک میں شمسی توا نا ئی کی پیداوار کا یو نٹ لگا کر اس کی ابتدا کی ہے ۔
اس مو قع پر اراکین اسمبلی ریحا ن ہاشمی ، آ صف حسنین ،جمال احمد ،علی رضا عابدی ،ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ وسطی کمال مصطفی ،میو نسپل کمشنر وسطی لطیف لو دھی کے علاوہ کورین کونسل جنرل سمیت مختلف اداروں کے افسران بھی شریک تھے ۔اس مو قع پر ریحا ن ہاشمی نے کہا کہ شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا کی جاسکے گی اور اس کے سا تھ طلبا کے لئے لیبا رٹری کی ضرورت کو بھی پورا کیا جا سکے گاجس سے طلبا شمسی توانائی کی پیداوار کا عملی مظاہرہ بھی دیکھیں گے اور اس کے بارے میں معلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں اور یہ پلانٹ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں بھی مدد گا ر ثابت ہونگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.