14 ویں قومی گرلز ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ 19سے 20اپریل تک لاہور جمخانہ کلب میں منعقد ہوگی

جمعہ 11 اپریل 2014 15:02

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 14 ویں قومی گرلز ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ 19سے 20اپریل تک لاہور جمخانہ کلب میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ میں چار ایج گروپ حصہ لیں گے جس میں 10 سال یا10 سے کم ،12یا12 سال سے کم 14ا 14سے کم 16یا16سے کم عمر والی سوئمرز شامل ہیں ۔چمپئن شپ میں پنجاب ،سندھ ،اسلام آباد ،پاکستان آرمی ،پاکستان نیوی ،واپڈا اور ایچ ای سی کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

متعلقہ عنوان :