بالی وڈ فلم ”ہوا ہوائی“9 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 11 اپریل 2014 14:52

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) بالی وڈ فلم ”ہوا ہوائی“9 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم” ہوا ہوائی“ مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی غریب لڑکے ارجن کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خوابوں کو اپنی انتھک محنت کے ذریعے سچ کرنا ہے۔ فلم میں ارجن کا اہم کردار پر تھوگئے جبکہ اس کے کوچ کا کردار ثاقب سلیم نبھا رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار وپروڈیوسر امول گپتا ہیں۔ فلم کا ٹریلر جاری ہو چکا ہے جسے مداحوں نے سراہا ہے۔

متعلقہ عنوان :